کھریا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ماہی گیری) چھوٹی مچھلیاں رکھنے کی مچھیرے کی جالی دار بنی ہوئی مضبوط تھیلی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ماہی گیری) چھوٹی مچھلیاں رکھنے کی مچھیرے کی جالی دار بنی ہوئی مضبوط تھیلی۔ a net for the load carried by kahars and grass-cutters